Home / اہم خبریں / کراچی میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر غاٸب ہونے والا ملزم بوٹ بیسن پولیس کے ہاتھوں گرفتار

کراچی میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر غاٸب ہونے والا ملزم بوٹ بیسن پولیس کے ہاتھوں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن دوران کارروائی ایک ملزم بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں اسلحہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری – تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے جراٸم پیشہ عناصروں کو لگام ڈالنے کی ٹھان لی دوران کارروائی اہلکاروں نے متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا- ملزم جواد ولد محمد عاظم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر غاٸب ہوجاتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

حب ندی میں علی خورشیدی کا تین نوجوانوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس، حکومت پر سخت تنقید

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے حب ندی میں نہاتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے