Home / اہم خبریں / کراچی فیروز آباد پولیس کی کارروائی 100 سے زائد موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی فیروز آباد پولیس کی کارروائی 100 سے زائد موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) فیروز آباد پولیس کی کارروائی 100 سے موٹر ساٸیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار جسکے قبضے سے متعدد موٹر ساٸیکلز برآمد مقدمہ درج تفیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جہانزیب نظیر خان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کر دینے کے احکامات، ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزیب خٹک جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزیب خٹک کی سربراہی میں 100 سے زاٸد موٹر سائکلیں چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم جوکہ سفید پوش بن کر موٹر ساٸیکل چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث پولیس کو انتہائی مطلوب اور مختلف مقدمات میں ملوث پایا گیا ہے- ملزم کے باقی سہولت کاروں نے پولیس کو دیکھتے ہی ہوشیاری پکڑی ملزمان نے پولیس پارٹی پر فاٸرنگ کرتے ہوۓ موقع سے فرار ہوگئے- ملزم کے باقی سہولت کاروں کے لئے مختلف مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد چوری ڈکیتی کے علاوہ موٹر ساٸیکل چوری و سنگین جراٸم کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ 3 مئی 2026 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ نیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے