Home / اہم خبریں / کراچی میں درخشاں پولیس کا ون ولنگ جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصروں سمیت چوروں ڈکیتوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 7 ملزمان گرفتار

کراچی میں درخشاں پولیس کا ون ولنگ جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصروں سمیت چوروں ڈکیتوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 7 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا ون ولنگ جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصروں سمیت چوروں ڈکیتوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 7 عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے خونی کھیل میں ملوث عناصروں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ون ولنگ کرتے ہیں ایسے عناصروں کا قلعہ قمعہ کرتے ہوۓ 6 عناصروں کو گرفتار کرلیا جنکے قبضے سے آلٹریشن ہوئی موٹر ساٸیکلز برآمد دوسری جانب کارروائی کے دوران ملزم اللہ رکھا ولد غلام رسول کو گرفتار کرلیا جسکے قبضے سے 64 پلاسٹک کے پاٸپس اور آٸرن کی 48 راڈز برآمد ملزم عادی جراٸم پیشہ ہے اور متعدد جراٸم کی وارداتوں میں پولیس کو انتہائی مطلوب بھی ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے- ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کے مطابق وہ اپنے علاقہ حدود و اطراف میں خونی کھیل کے خلاف سخت کریک ڈاٶن جاری رکھتے ہوۓ ایسے عناصروں کو جیل منتقل کردینگے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے