تازہ ترین
Home / اہم خبریں / این اے 131 لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کامیاب

این اے 131 لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کامیاب

لاہور (بیورو رپورٹ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو این اے 131 سے بڑا دھچکا لگا ہے جہاں عمران خان کی کامیاب نشست پر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق 59523 ووٹ لے کر کامیاب قرار دے دیے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ہمایوں اخترخان 49877 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں محفلِ مسالمہ واقعۂ کربلا کے شہداء کو منظوم خراجِ عقیدت پیش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے