Home / اہم خبریں / پی کے 99 ڈیرہ اسماعیل خان تحریک انصاف کے آغاز اکرام اللہ گنڈا پور کامیاب

پی کے 99 ڈیرہ اسماعیل خان تحریک انصاف کے آغاز اکرام اللہ گنڈا پور کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) پی کے 99 ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام 150 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے آغاز اکرام اللہ گنڈا پور 30 ہزار 330 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جبکہ آزاد امیدوار فتح اللہ خان 22 ہزار 825 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے