Home / اہم خبریں / این اے 56 اٹک سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سہیل خان نے غیر سرکار نتائج کے مطابق ایک لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کر کامیاب

این اے 56 اٹک سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سہیل خان نے غیر سرکار نتائج کے مطابق ایک لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کر کامیاب

اٹک (بیورو رپورٹ) این اے 56 اٹک سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سہیل خان نے غیر سرکار نتائج کے مطابق ایک لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹک کے حلقہ این اے 56 سے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سہیل خان ایک لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ان کے مخالف تحریک انصاف کے امیدوار خرم علی نے 89 ہزار 710 ووٹ حاصل کیے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے