تازہ ترین
Home / اہم خبریں / قلعہ عبداللہ کے علاقے میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

قلعہ عبداللہ کے علاقے میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

قلعہ عبداللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ عبدالله کے علاقے میزئی اڈہ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جلیل احمد ولد حاجی سلطان عمر 20 سال قوم کاکڑ سکنہ میزئی اڈہ قلعہ عبداللہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ پہنچا دیا گیا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کھیلوں کی صحافت کا عالمی دن: اسپورٹس جرنلسٹس کھیلوں کے فروغ اور مثبت معاشرتی اقدار کے سفیر ہیں۔ سردار محمد بخش خان مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان، سردار محمد بخش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے