Home / اہم خبریں / کراچی میں پریڈی پولیس کی انتھک کاوشوں کے بعد 2 گمشدہ بچے بازیاب- گمشدہ بچے ورثاء کے حوالے

کراچی میں پریڈی پولیس کی انتھک کاوشوں کے بعد 2 گمشدہ بچے بازیاب- گمشدہ بچے ورثاء کے حوالے

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پریڈی پولیس کی انتھک کاوشوں کے بعد 2 گمشدہ بچوں کو بازیاب کروالیا 6 سالہ نصرین۔ 4 سالہ ساجد علی ورثاء کے حوالے- تفصیلات کے مطابق پریڈی پولیس کی انتھک محنت کے بعد پاسپورٹ آفس صدر سے گمشدہ ہونے والے 2 بچوں کی بازیابی کو یقینی بنایا گیا ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان اور انکی پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوۓ 4 سالہ ساجد علی اور 6 سالہ نصرین کو بحفاظت بازیاب کروالیا دونوں معصوم بچے صدر کے علاقے پاسپورٹ آفس کے پاس سے گمشدہ ہوگئے تھے جنہیں پریڈی پولیس نے بازیاب کروا کر انکے ورثاء کے حوالے کیا پریڈی پولیس پر عوام کا اظہار تشکر و اطمینان کا اظہار-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے