Home / اسلام آباد / پاک بحریہ کے جہازوں کا اومان کا خیر سگالی و تربیتی دورہ

پاک بحریہ کے جہازوں کا اومان کا خیر سگالی و تربیتی دورہ

اسلام آباد (نوپ نيوز) پاک بحریہ کے جہازوں کا اومان کا خیر سگالی و تربیتی دورہ کمانڈر سب میرینز کموڈور الطاف حسین نے پاک بحریہ فلوٹیلا کی کمانڈ کی ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس رسدگاہ راہ نورد اور آبدوز حرمت نے اومان کا خیر سگالی و تربیتی دورہ کیا کمانڈر سب میرینز کموڈر الطاف حیسن نے پاک بحیرہ فلوٹیلا کی کمانڈ کی، مشن کمانڈر اور کمانڈنگ افیسرز نے اومان کی بحریہ کے حکام سے ملاقاتیں کیں ملاقاتوں کے دوران پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مختلف ممالک کے ملٹری اتاشیوں اور رائل اومان نیوی افسران نے پاک بحریہ کے جہازوں کا دورہ کیا۔ پاک بحریہ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں کا دورہ اومان کے ساتھ مشترکہ بحری آپریشنز کی صلاحیت میں اضافے کا باعث ہو گا دورے سے دونوں ملکوں کی بحری افواج میں دو طرفہ تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

پاک بحریہ کے جہازوں کا اومان کا خیر سگالی و تربیتی دورہ فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے