میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مہاجر کالونی روڈ اور کھنہ ناکہ چوک پر سالوں سے قائم بلدیہ میرپورخاص کی ٹیکس وصولی پوسٹ کی ملکیت پر جگھڑا ہوگیا- بھتہ وصولی پوسٹ پر جگھڑے کی اطلاع کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی- اس.پوسٹ پر بلدیہ کے پانچ روپیہ ٹیکس کے نام پر فی لوڈ گاڑی سے ایک سو سے دو سو وصول کئے جاتے ہیں اور میرپورخاص ضلعی انتظامیہ کے ناک کے نیچے یہ بدمعاشی سالوں سے ہورہی ہے-
![]()