اسلام آباد (بیورو رپورٹ) این سی ایچ ڈی اساتذہ کا دھرنا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں جاری رہا جبکہ اساتذہ کے احتجاج کا وزیر داخلہ شہریار آفریدی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نوٹس لیتے ہوئے این سی ایچ ڈی اساتذہ کی پانچ رکنی کمیٹی سےمیٹنگ کی اور مسائل حل کرنے کے لئے کچھ ٹائم مانگ لیا مگر این سی ایچ ڈی اساتذہ نے ریگولر نہ ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے-
![]()