تازہ ترین
Home / Home / والدین ۔۔۔ تحریر : عائشہ صفدر (فیصل آباد)

والدین ۔۔۔ تحریر : عائشہ صفدر (فیصل آباد)

ابر رحمت و عظمت سے بھری بے مثال
خدا کے بعد ذات ہے والدین کی
ان جیسی نعم البدل ذات میں نہ صفات کے جہاں میں مثال کوئی

حق کی شناسائی کرائی فیضانِ رونق بنا کر
راہ دکھائی آفتاب کی مانند تاریکی کو اجالا بنا کر

مجھ پر وقف کر گزرے اپنے ہمت و جذبات
تمام عمر صرف گر گزرے اپنے اوقات ولمحات

اُن ہی کے سائے تلے ہیں یہ بہاریں
کہ رکاوٹیں بھی مجھ پر آسائشوں کی طرح برسی

گر کاوشوں کا صلہ نہ کر سکی ادا
تیری لاانتہائے الفت وبے غرض وفا کا

اکِ ہی دعا ہے روز و شب اے خدا ۔۔۔!
رب الرحمہما کما ربیانی صغیرا

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے