تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس کی کارروائی شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس کی کارروائی شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸل فونز، نقدی رقم اور پرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں راؤ عمیر اسٹریٹ کرمنلز کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے رنگے ہاتھوں 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل وجاہت وحید ولد عبدالوحید اور عبید علی ولد محمد نواز کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز، نقدی رقم اور پرس برآمد ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اسٹریٹ کراٸم کے علاوہ درجنوں سنگین جراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ہے دونوں ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بنایا کرتے تھے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید پوچھ گچھ کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے