Home / اہم خبریں / انڈونیشیا نے غیر ملکی امدادی کارکنوں کو زلزلے اور سونامی سے متاثر علاقہ چھوڑ دینے کا حکم دے دیا

انڈونیشیا نے غیر ملکی امدادی کارکنوں کو زلزلے اور سونامی سے متاثر علاقہ چھوڑ دینے کا حکم دے دیا

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت نے غیر ملکی امدادی ارکان کو زلزلے اور سونامی سے متاثر علاقہ چھوڑ دینے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی گروہوں سے کہا گیا کہ وہ سولاویسی جزیرے سے اپنے عملے کو نکال لیں۔ واضح رہے کہ اسلامی ممالک میں انڈونیشیا ایک ایسا ملک ہو جو ہمیشہ غیر ملکی امداد قبول کرنے سے احتراز کرتا ہے۔ رواں برس لومبوک نامی جزیرے پر آنے والے زلزلے کے بعد بھی غیر ملکی امداد قبول کرنے سے انکار کر دیا گیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے