تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں تلمبہ اڈه نمبر 2 جامعہ مدینہ العلوم الحامد پبلک سکول کی انتظامیہ کا سیوریج پائپ لائن اور پانی کی نکاسی کے فوری حل کے لئے مظاہرہ

میاں چنوں تلمبہ اڈه نمبر 2 جامعہ مدینہ العلوم الحامد پبلک سکول کی انتظامیہ کا سیوریج پائپ لائن اور پانی کی نکاسی کے فوری حل کے لئے مظاہرہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) تلمبہ اڈه نمبر 2 جامعہ مدینہ العلوم الحامد پبلک سکول کی انتظامیہ نے احتجاج کرتے ہوۓ کہا ہے کہ جامعہ کی سیوریج پائپ لائن اور پانی کی نکاسی بند ہوچکی ہے جس سے
گندا پانی جامعہ کی دیواروں اور پلاٹ کی بنیادوں میں شامل ہورہا ہے اور گنده پانی جمع ہونے سے جامعہ کا ماحول بهی آلوده ہوچکا ہے، بچے اور اساتذہ شدید پریشان ہیں بلدیہ میونسپل کمیٹی اور ٹهیکیدار سے جلد نکاسی کا نظام درست کرنے اور سیوریج لائن کهولنے کا مطالبہ کرتے ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے