Home / اہم خبریں / روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 کے اسسٹنٹ گورنرآغا نعمت اللہ مظہر کیلئے اعزاز

روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 کے اسسٹنٹ گورنرآغا نعمت اللہ مظہر کیلئے اعزاز

لاہور (نوپ نیوز) روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 کے اسسٹنٹ گورنر آغا نعمت اللہ مظہر نے کہا کہ روٹرین پاکستان بھر میں فلاحی اور سماجی کاموں میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 میں اہم کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں جو فوفتاً و فوقتاً اپنی ذمہ داریاں نبھاتی ہیں۔ انہوں نے یہ بات روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272، روٹری کلب آف لاہور گریژن کی انسٹالیشن کی تقریب میں گفتگو کے دوران کہی۔

مزید پڑھیں: حکومت بارشوں سے ہونے والی گندگی کیچڑ اور کچرے کے ڈھیروں اور نالوں کی فوری صفائی اور شہرے میں جراثیم کش اسپرے کیا جائے۔ حافظ احمد علی

تقریب میں سابق گورنر شہزاد احمد، ڈپٹی گورنر عبدالعلیم، صدر کلب تنویر ارشد، سیکریٹری کاشف، ڈسٹرکٹ گورنر عدنان صبور روحیلہ، مریم اعجاز شریک تھے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ گورنر عدنان صبور روحیلہ نے اسسٹنٹ گورنر آغا نعمت اللہ مظہر کو ڈسٹرکٹ کی پن لگائی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے