تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم پولیس نے منشیات فروش عناصر کے خلاف کارواٸیاں

ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم پولیس نے منشیات فروش عناصر کے خلاف کارواٸیاں

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم پولیس نے منشیات فروش عناصر کے خلاف کارواٸیاں، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم سٹی تھانے کی حدود سے منشیات فروش ملزم محمد سلیم ولد عبدالقادر قریشی 550 عدد پیکٹس مضر صحت سفینہ گٹکا پڑیاں (ساشے) سمیت گرفتار، ملزم کے خلاف ٹنڈو آدم سٹی تھانہ پر گٹکا مین پڑی ایکٹ 2019 کے تحت مقدمہ داخل تفتیش جاری۔

 

مزید پڑھیں: کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نجی سطح پر کسی بھی کھیل کی مقامی ٹیم کو ماہانہ وظیفہ دینے والی ملک کی پہلی ایسوسی ایشن بن گئی
https://www.nopnewstv.com/kha-became-the-first

دیگر کامیاب کاروائی کے دوران ٹنڈو آدم سٹی تھانے کی حدود سے منشیات فروش ملزم محمد علی ولد محمد وکیل ملک 550 عدد پیکٹس ذائقہ گٹکا اور 198 عدد جے این ڈی گٹکا بمعہ 220 عدد زیڈ-21 مضرصحت گٹکا پڑیاں (ساشے) سمیت گرفتار، ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو آدم سٹی پر گٹکا مین پڑی ایکٹ 2019 کے تحت مقدمہ داخل تفتیش جاری۔ مزید کامیاب کاروائی کے دوران ٹنڈو آدم سٹی تھانے کی حدود سے ملزم آشرف عرف اکھری ولد محمد شریف کے قبضے سے ایک عدد بغیر لائسنس 9 ایم ایم پسٹل بمعہ 4 عدد گولیاں برآمد ہونے پر ٹنڈو آدم سٹی تھانے پر سندھ آرمزز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے