تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کومبیکس اسپورٹس سندھ سیٹلائٹ اسکوائش چیمپئین 26 تا 29 جنوری 2022 کراچی میں منعقد ہوگی

کومبیکس اسپورٹس سندھ سیٹلائٹ اسکوائش چیمپئین 26 تا 29 جنوری 2022 کراچی میں منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور کومبیکس اسپورٹس کے اشتراک سے "کومبیکس اسپورٹس سندھ سیٹلائٹ اسکوائش چیمپئین 26 تا 29 جنوری 2022 پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان (آر کے جے کے) اسکواش کمپلیکس، فلیٹ کلب، کراچی میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ تین کیٹیگریز مردوں، خواتین اور جونیئر انڈر 19 بوائز پر مشتمل ہے جس میں ہر ایونٹ میں 32 کھلاڑی حصہ لینگے۔ ایونٹ کی کل انعامی رقم 2 ہزارامریکی ڈالرزاور ایک لاکھ روپے ہے جس میں مردوں کے لئے ایک ہزار اورخواتین کیلیے ایک ہزار امریکی ڈالرز جبکہ جونیئر انڈر 19 بوائز کی انعامی رقم ایک لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کر دی
https://www.nopnewstv.com/karachi-hockey-association-bans ‎

ایونٹ پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن (پی ایس ے) کے ساتھ رجسٹرڈ ہے، سیٹلائٹ ایونٹ صرف پاکستانی کھلاڑیوں تک محدود اور پاکستان اسکواش فیڈریشن سے منظور شدہ ہے چیمپئین شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی راشد احمد ایونٹ ڈائریکٹر، نوید عالم ایونٹ ریفری اور میڈیا کوآرڈینیٹر شاہجہان صلاح الدین پر مشتمل ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے