امریکہ سے آئے 17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ سے آئے 17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی، پی این روشن خان جہانگیر خان انٹرنیشنل اسکواش کمپلیکس پر منعقدہ 4 لاکھ روپے انعامی رقم کی چیمپئین شپ کے بوائز انڈر19 فائنل میں حزیفہ ابراہیم نے پنجاب کے … مزید پڑھیں