تازہ ترین
Home / اہم خبریں / روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی لیاری ٹاؤن کراچی کی تشکیل براۓ سال 2022 کردی گئی

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی لیاری ٹاؤن کراچی کی تشکیل براۓ سال 2022 کردی گئی

کراچی (نوپ نیوز) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی لیاری ٹاؤن کراچی کی سلیکشن سال 2022 کی گئی، روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کی تمام برانچز نے شرکت۔ جس میں روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے عہدیداران نے خصوصی شرکت کی جس میں صدر راؤ محمد فرحان طاہری (کراچی)، نائب صدر سجن علی (ٹھٹہ)، پریس سیکرٹری محمد سعید طاہری اور معاون خاص محمد حسین طاہری (کراچی غربی) اور ساتھ میں خلیفہ سائیں رانا محمد اشرف طاہری اور جماعت اصلاح المسلمین ضلع جنوبی کے عہدیدار صدر شفیع اعوان طاہری، نائب صدر محمد یونس طاہری، معاون صدر محمد ممتاز طاہری نے شرکت کی۔ آخر میں روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کے ذیل نو منتخب عہدیداران کی سلیکشن ہوئی۔

 

مزید پڑھیں: سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقدہ تیسرے ایس ایس بی، ایس ایس یو ای ٹی اسپورٹس گالا کا آغاز
https://www.nopnewstv.com/sports-gala-organized-by

صدر منور حسن طاہری، سینئر نائب صدر عبدالجبار طاہری، نائب صدر عبدالعزیز قریشی طاہری، جنرل سیکریٹری عبدالسلام طاہری، جوائنٹ سیکریٹری سعیداللہ طاہری، فنانس سیکریٹری عدنان احمد طاہری بروہی، پریس سیکریٹری محمد فاضل طاہری، اطلاعات سیکریٹری حافظ محمد سعید طاہری، آفس سیکریٹری محمد شعیب طاہری، آڈیٹر رئیس احمد طاہری، معاون محمد ادریس طاہری، مہراللہ طاہری کو سلیکٹ کیا گیا آخر میں ملک پاکستان کی سلامتی کے لئے خاص دعا کی گئی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے