تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر میری ٹائم میوزیم میں ہونے والی تقریب میں صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کی شرکت

سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر میری ٹائم میوزیم میں ہونے والی تقریب میں صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں ثقافتی دن کے موقع پر میری ٹائم میوزیم میں ہونے والی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات محمد آصف خان کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی سے اجرک اور گفٹ ہیمپر وصول کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند اور سلیم چانڈیو موجود ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے