تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اپر چترال ٹریکٹر دریائے چترال کو پار کرتے ہوئے دریا میں پھنس گئے، ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی ڈرائیور، کیلنڈر اور ٹریکٹر کو بحفاظت نکال لیا

اپر چترال ٹریکٹر دریائے چترال کو پار کرتے ہوئے دریا میں پھنس گئے، ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی ڈرائیور، کیلنڈر اور ٹریکٹر کو بحفاظت نکال لیا

اپر چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) اپر چترال جنالی کوچ میں ٹریکٹر دریائے چترال کو پار کرتے ہوئے ڈرائیور اور کیلنڈر سمیت دریا میں پھنس گئی، ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت پہنچی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دریائے چترال میں پھنسے ڈرائیور اور کلینڈر کو بحفاظت ریسکیو کیا، ٹریکٹر کی مدد سے دریائے چترال میں پھنسے ٹریکٹر کو بھی ریکور کرکے مالک کے حوالے کر دیا، ڈرائیور، کیلنڈر اور ٹریکٹر کو ریکور کرنے پر اہل علاقہ نے ریسکیو 1122 کے جوانوں کی تعریف کی اور اپر چترال میں ریسکیو 1122 کے سروس کا خیر مقدم کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے