اپر چترال ٹریکٹر دریائے چترال کو پار کرتے ہوئے دریا میں پھنس گئے، ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی ڈرائیور، کیلنڈر اور ٹریکٹر کو بحفاظت نکال لیا
اپر چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) اپر چترال جنالی کوچ میں ٹریکٹر دریائے چترال کو پار کرتے ہوئے ڈرائیور اور کیلنڈر سمیت دریا میں پھنس گئی، ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت پہنچی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دریائے چترال میں پھنسے ڈرائیور اور کلینڈر … مزید پڑھیں