تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کے یو جے دستور کا طارق ابوالحسن سے سادہ پولیس کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی دست درازی اور بدتمیزی کی شدید الفاظ میں مذمت

کے یو جے دستور کا طارق ابوالحسن سے سادہ پولیس کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی دست درازی اور بدتمیزی کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر راشد عزیز، سیکرٹری موسیٰ کلیم اور مجلس عاملہ کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کےسابق صدر طارق ابوالحسن پر گورنر ہاؤس کے باہر لاپتہ افراد کے احتجاج کے دوران پولیس اور سادہ کپڑوں میں اہلکاروں کی دست درازی اور بدتمیزی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

صحافیوں پر تشدد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور اگر حکومت نے اس حوالے سے کوئی راست اقدام نہ اٹھایا تو صحافی خود کوئی فیصلہ کرنے پر حق بجانب ہوں گے۔ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت سندھ اور آئی جی سندھ پولیس سے واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو معطل کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے