Home / اہم خبریں / میہڑ کاچھے والے علاقہ سے ایک ماہ پرانی لاش برآمد، لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔ پولیس کا موقف

میہڑ کاچھے والے علاقہ سے ایک ماہ پرانی لاش برآمد، لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔ پولیس کا موقف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کاچھے والے علاقہ سے ایک ماہ پرانی لاش برآمد، برآمد ہونے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ علاقہ مکینوں کی اطلاع پر فرید آباد تھانے کے ایس ایچ او عبدالقیوم کھوسو اور شاہ گودڑیو پولیس 11 گھنٹے گذرنے کے بعد لاش کو ڈونڈھ لائی۔ پولیس کے مطابق لاش ایک ماہ پرانی ہے جس کے جسم سے گوشت ختم تھا صرف باڈی تھی جس کو اٹھا کر میہڑ ہسپتال پہنچایا گیا جبکہ لاش کی شناخت نہ ہونے کے باعث لاش کو میونسپل انتظامیہ کے حوالے کر کے لاوارث دفنایا گیا ہے جبکہ علاقہ مکینوں نے کہا ہے کہ لاش جس مقامات سے برآمد ہوئی وہ ماڈو تھانوں کی حدود تھی پولیس بے خبر رہی جبکہ لاش کے پرانے ہونے کے باعث بدبو آرہی تھی تو ہم نے پولیس کو اطلاع دی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے