Home / اہم خبریں / او جی ڈی سی ایل سنجھورو فیلڈ کے سامنے چار گھنٹے سے زمینداروں کا احتجاج جاری

او جی ڈی سی ایل سنجھورو فیلڈ کے سامنے چار گھنٹے سے زمینداروں کا احتجاج جاری

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) او جی ڈی سی ایل سنجھورو فیلڈ کے سامنے چار گھنٹے سے زمینداروں کا احتجاج جاری زمین کا معاوضہ نہ ملنے کی وجہ زمیندار سراپا احتجاج بن گئے۔ احتجاج کی وجہ سے تیل اور گیس کی سپلائی بند ہوگئی زمینداروں کا کہنا ہے کہ چودہ ماہ گذرنے کے باوجود ہمارے حقوق نہیں دیے جارہے او جی ڈی سی ایل انتظامیہ کو آگاہی دینے کے باوجود عمل نہیں کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، نمیر شمسی اور نتالیہ زمان فاتح قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے