Home / اہم خبریں / کل سوشل میڈیا پر غیر ممنوع علاقے میں لائٹ اور پریشر لگا کر گھومنے والی گاڑی کی وڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس

کل سوشل میڈیا پر غیر ممنوع علاقے میں لائٹ اور پریشر لگا کر گھومنے والی گاڑی کی وڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ رات سول ہسپتال میرپورخاص سمیت چاندنی چوک روڈ پر گاڑی میں پولیس لائٹ اور پریشر ہارن لگا کر گشت کرنے والے نوجوان کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد ایس ایس پی میرپورخاص ( ر) کیپٹن چودھری اسد کا نوٹس، ایس ایچ او سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کامران ھالیپوٹو اور ٹریفک پولیس کی مشترکہ کاروائی۔ گاڑی کا مالک سرور مستری اور گاڑی چلانے والے ان کے بیٹے بابر کو تھانے میں بلا کر گاڑی پر تین الگ الگ 2300 روپے کے چالان کاٹے گئے اور گاڑی پر لگا پریشر ہارن اور پولیس الرٹ لائٹیں اتاری دی گئیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے