Home / اہم خبریں / ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی بیت اسلام ٹرسٹ آمد، بیت اسلام ٹرسٹ میں کورونا ویکسیشن سینٹر کا جائزہ لیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی بیت اسلام ٹرسٹ آمد، بیت اسلام ٹرسٹ میں کورونا ویکسیشن سینٹر کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون و بیرسٹر مرتضی وہاب کی ڈیفنس بیت اسلام ٹرسٹ آمد۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے بیت اسلام ٹرسٹ میں کورونا ویکسیشن سینٹر کا دورہ کیا اور جائزہ لیا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کی بیت اسلام ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا عبدالستار سے ملاقات بھی کی۔ بیت اسلام ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا عبدالستار نے بیرسٹر مرتضی وہاب کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا کہ کورونا وباء ایک حقیقت ہے۔

یہ پڑھیں بھی۔

https://www.nopnewstv.com/big-announcement-of-sir ‎ 

ہمیں اس سے بچاؤ کے لیے تمام اقدامات اُٹھانے چاہئیں۔ ہر فرد کورونا ویکسین لازمی کروائے اور ماسک پہنیں۔ خدمت خلق ہمارا فرض ہے خدمت خلق کا درس ہمارا دین بھی دیتا ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نے مولانا عبدالستار سے تشکر کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ تمام طبقات کو ملکر اس مہلک وباء سے نمٹنا ہے۔ وباء سے بچاؤ کے لئے ماسک کا استعمال، ویکسین اور سندھ حکومت کی ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے