Home / اہم خبریں / پڈعیدن میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، میڈیکل کا طالبعلم جانبحق

پڈعیدن میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، میڈیکل کا طالبعلم جانبحق

نوشہرو فیروز/ پڈعیدن (رپورٹ: محمد علی ملک) پڈعیدن اسٹیشن روڑ مین بازار میں واقعے آئرن اسٹور پر 125 موٹر سائیکل پر سوار 3 نامعلوم ہتھیار بندوں نے فائرنگ کرکے میڈیکل اسٹوڈنٹ کو جانبحق کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پڈعیدن اسٹیشن روڑ مین بازار میں واقعے آئرن اسٹور پر 125 موٹر سائیکل پر سوار 3 نامعلوم ہتھیار بندوں نے فائرنگ کرکے میڈیکل اسٹوڈنٹ کو جانبحق کر دیا۔ شہریوں نے نعش کو سول ہسپتال پہنچایا۔ ضروری کاروئی کے بعد نعش ورثا کے حوالے۔ پڈعیدن میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ورثا غم سے نڈھال۔ واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ جب ہماری ڈی ایس پی نوشہروفیروز اعجاز میمن سے بات ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ انکوئری شروع کر دی ہے۔ ملزم جلد گرفتار کرلینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Naya Nazimabad Foundation Awards Rs. 10 Million in Scholarships to 200 Students of Jinnah University for Women

by Zeeshan Hussain Karachi, Naya Nazimabad Foundation has awarded scholarships worth Rs. 10 million to …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے