تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد، حلیم عادل شیخ نے مبارکباد دیتے ہوۓ کہا کہ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم سندھ کی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے، سندھ کے مسائل پر ارباب غلام رحیم اپنا بھرپور کردار ادا کرتے آرہے ہیں، ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کی بطور معاون خصوصی مقرری سندھ میں تبدیلی کے لیے اہم ثابت ہوگا، پیپلز پارٹی کے خلاف جدوجہد میں پورے سندھ کو متحد کریں گے، ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کی شخصیت سیاسی میدان میں بے داغ ہے، سندھ کی عوام کی بہتری کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے