تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایم بی دھاریجو کو ڈپٹی کمشنر کورنگی تعینات کیا گیا ہے۔ شہریار گل کو ڈپٹی کمشنر غربی اور طٰحہ سلیم کو ڈپٹی کمشنر سینٹرل تعینات کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے