Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں دو کارروں میں تصادم، 4 افراد زخمی، ایک زخمی کی حالت تشویشناک

میرپورخاص میں دو کارروں میں تصادم، 4 افراد زخمی، ایک زخمی کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مرید ہوٹل ٹنڈوآدم روڈ پر دو کرولا کاریں کا اپس میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک کار میں سوار تین افراد جبکہ دوسری کار میں سوار ایک شخص شدید ذخمی ہوگئے، چاروں زخمیوں کو سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہونے کے سبب حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے، تینوں زخمیوں کا تعلق تھیبوں برادری سے ہے اور عمرکوٹ کے رہائشی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے