Home / اہم خبریں / لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر پشاور میں ادا کر دی گئی

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر پشاور میں ادا کر دی گئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداداد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ دلپ کمار کی یاد میں ان کے آبائی گھر کے سامنے شمع بھی روشن کی گئیں۔وزیر ثقافت و محنت شوکت یوسفزئی نے بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دلیپ کمار بالی ووڈ کے لیجنڈ اور عظیم اداکار تھے، محکمہ ثقافت خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کیساتھ برابر کی شریک ہے، صوبائی حکومت اور محکمہ ثقافت کی طرف سے آج شام ان کے آبائی گھر پشاور میں شمعیں روشن کی جائینگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے