Home / اہم خبریں / پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر میں بڑی کارروائی، 93 کلو گرام ہیروئن برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر میں بڑی کارروائی، 93 کلو گرام ہیروئن برآمد

گوادر (رپورٹ: ہمان بیگم) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 93 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 93 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کی گئی۔ پکڑی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 25.389 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق منشیات گوادرکے علاقے نیو ٹاؤن ایئر پورٹ روڈ کے پاس چھپائی گئی تھی، پکڑی جانے والی منشیات سمندر کے راستے بیرونِ ملک اسمگل ہونا تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے