پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر میں بڑی کارروائی، 93 کلو گرام ہیروئن برآمد
گوادر (رپورٹ: ہمان بیگم) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 93 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 93 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کی گئی۔ پکڑی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں … مزید پڑھیں