Home / اہم خبریں / ساکران پولیس کا پانی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرنے والے 8 ٹینکرز دھرلیے

ساکران پولیس کا پانی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرنے والے 8 ٹینکرز دھرلیے

حب (بیورو رپورٹ) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کے ہدایت پر ڈی ایس پی حب سرکل دولت خان ترین کے زیر نگرانی ایس ایچ او ساکران قاضی صابر نے لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرنے والے ٹینکرز مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کرتے ہوئے 8 ٹینکرز تحویل لیکر مقدمہ درج کرلیا- ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرنے والے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن جاری رہے گا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے