تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ و ریسکیو 1122 کے موبائل ویکسینیشن یونٹ نے کھنڈروں کالج نوشہرہ کے تمام سٹاف کو کورنا ویکسینیشن فراہم کی

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ و ریسکیو 1122 کے موبائل ویکسینیشن یونٹ نے کھنڈروں کالج نوشہرہ کے تمام سٹاف کو کورنا ویکسینیشن فراہم کی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر کی نگرانی میں کھنڈروں کالج نوشہرہ میں ریسکیو 1122 اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے موبائل ویکسینیشن یونٹ کے اہلکاروں نے آج کھنڈروں کالج کے تمام سٹاف کو کورنا ویکسینیشن کی فراہم کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے