تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمائی علاقوں کے تمام اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلامیہ جاری کر دیا

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمائی علاقوں کے تمام اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلامیہ جاری کر دیا

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمائی علاقوں کے تمام اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق زیادہ گرم علاقوں میں اوقات کار 7 بجے سے 10 بجے تک ہوں گے. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو اختیار دے دیا گیا کہ درجہ حرارت کی صورت حال پر نظر رکھیں اور اس کے مطابق وہ فیصلہ کر سکتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے