محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمائی علاقوں کے تمام اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلامیہ جاری کر دیا
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمائی علاقوں کے تمام اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق زیادہ گرم علاقوں میں اوقات کار 7 بجے سے 10 بجے تک ہوں گے. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو اختیار دے دیا گیا کہ درجہ حرارت کی … مزید پڑھیں