تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ دھيرن کے پاس بھريا روڈ سے سيہون جانے والی بارات کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثے کا شکار متعدد افراد زخمی

نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ دھيرن کے پاس بھريا روڈ سے سيہون جانے والی بارات کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثے کا شکار متعدد افراد زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ دھيرن کے پاس بھريا روڈ سے سيہون جانے والی بارات کی ڈاٹسن کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ دھيرن کے پاس بھريا روڈ سے سيہون جانے والی بارات کی ڈاٹسن کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ ڈاٹسن کے کلٹی ہونے کی وجہ سے باراتی مرد، خواتین اور معصوم بچے شدید زخمی ہوگئے جن کو تعلقہ ہسپتال مورو منتقل کیا گیا۔ ہسپتال میں ڈيوٹی پر موجود ڈاکٹروں اور اسٹاف نے زخميوں کو طبی امداد دی۔زخميوں میں غوث بخش جويو، رياض علی جويو، مقصود جويو اور دیگر شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے پانچ شدید زخميوں کو مزید علاج کے لئے سول ہسپتال نواب شاہ منتقل کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے