تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محراب پور ہالانی لنک روڑ پر کار اور موٹر ساٸیکل میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں موٹر ساٸیکل سوار جانبحق جبکہ دوسرا ساتھی زخمی

محراب پور ہالانی لنک روڑ پر کار اور موٹر ساٸیکل میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں موٹر ساٸیکل سوار جانبحق جبکہ دوسرا ساتھی زخمی

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) محراب ٹو ہالانی لنک روڈ پر بھلانی کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو زوردار ٹکر جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ایک زخمی، جانبحق شخص کی شناخت شاہد ملک ولد عبدالستار ملک کے نام سے ہوئی اور زخمی دانش ولد جان محمد ملک کے نام سے ہوئی۔ زخمی دانش ملک شدید زخمی ہوگئے۔ جسے ڈاکٹرز نے گمبٹ ریفر کر دیا۔ جانبحق شخص کی نعشں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہالانی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کر دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے