تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پنجاب میں قوت خرید کم ہوجانے سے غذائی عدم تحفظ بڑھ رہا ہے، دفاع اور ریلوے کے بعد سب سے زیاده زمین آٹھ سو خاندانوں کے کنٹرول میں ہے۔ راؤ محمد خالد

پنجاب میں قوت خرید کم ہوجانے سے غذائی عدم تحفظ بڑھ رہا ہے، دفاع اور ریلوے کے بعد سب سے زیاده زمین آٹھ سو خاندانوں کے کنٹرول میں ہے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پنجاب میں قوت خرید کم ہوجانے سے غذائی عدم تحفظ بڑھ رہا ہے وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم، فوڈ پرائس میں انتہائی اضافہ اور خوراک کی افغانستان سمگلنگ بنیادی وجوہات ہیں انہوں نے کہا کہ پنجاب آبادی کا بڑا حصہ صحت مند غذا تو دور کی بات عام کھانے کے لئے شدید مشکل کا شکار ہے انہوں نے کہا کہ معاشی وسائل کی لوٹ مار کی حالت یہ ہے کہ دفاع اور ریلوے کے بعد سب سے زیاده زمین آٹھ سو خاندانوں کے کنٹرول میں ہے، انہوں نے پالیسی میکروں سے اپیل کی کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے، خوراک کی قیمتوں پر کنٹرول سوشل میڈیا پر کرنے کے بجائے مارکیٹس میں کیا جائے، افغانی بوجھ معیشت پر سے اتارا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے