Home / اہم خبریں / ٹک ٹاک سے شہرت پانے والی میرپورخاص کی لیڈی پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئی

ٹک ٹاک سے شہرت پانے والی میرپورخاص کی لیڈی پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ٹک ٹاک پر گانا گا کر شہرت پانے والی لیڈیز پولیس اہلکار عائشہ مری زندگی اور موت.کی جنگ لڑتے لڑتے جنگ اپنی زندگی کی بازی ہار گئی، لیڈی پولیس اہلکار عائشہ مری 18 اگست 2019 کو روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے