Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے

میرپورخاص میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے، اسسٹینٹ کمشنر ڈاکٹر شاہدہ جامڑو کو کمشنر آفس میرپورخاص ٹرانسفر کر دیا گیا جبکہ غلام حسین کانیو کو اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سندھڑی نظیر میمن کا تبادلہ اسسٹنٹ کمشنر جھڈو آصف خاصخیلی کا بھی تبادلہ، آصف خاصخیلی کو اسسٹنٹ کمشنر سندھڑی تعینات کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے