تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سورج 27 مئی کو خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

سورج 27 مئی کو خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مکہ مکرمہ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق 27 مئی جمعرات کو سورج دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس سے دنیا بھر میں قبلہ رخ کا صحیح تعین کیا جاسکے گا جبکہ اس وقت بیت اللہ کا سایہ بھی نہیں ہوگا۔ سعودی ادارہ فلکیات کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے اوپر تقریباً 90 ڈگری کے زاویہ پر ہوگا جبکہ یہ سال 2021 کا پہلا واقعہ ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے