تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت خواتین کے عالمی دن پر خواتین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ 9 مارچ کو کراچی میں ہوںگی۔ صدر انتصار حیدر

سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت خواتین کے عالمی دن پر خواتین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ 9 مارچ کو کراچی میں ہوںگی۔ صدر انتصار حیدر

 کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر سوسائٹی کی زیر اہتمام سجاس اور پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ مقابلے نو مارچ کو گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج لائنز ایریا میں منعقد ہوگا۔ کالج کی پرنسپل پروفیسر رابعہ منیر اور اسسٹنٹ کمشنر ضلع وسطی فاطمہ صائمہ احمد ربن کاٹ کر چمپین شپ کا افتتاح کریں گی۔ مہمان خاص سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، نائب صدر انجینئر محفوظ الحق، اصغر بلوچ، انتصار حیدر، سعید عالم، نائب صدرو رمیز صدیقی، راشد احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر ندیم خان، گوہر رضا، سجاس کے سیکرٹری اصغر عظیم اور صدر آصف خان، مقصود احمد، قمر خان، علی یاور، معین الدین، سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیئر ماہیہ معین، سید محمّد ناصر علی، ریحان اکرم، کاشف احمد فاروقی، ڈاکٹر عارف حفیظ، عارف وحید، احمد دین، احسن خان، سلمان اسماعیل، شہلا افتخار، مہرین اکرم، و دیگر ہوں گے۔ آرگنائزنگ سیکرٹری عظمیٰ شیخ ہوگی۔ چیمپئن شپ کی تمام تر تیاری مکمل ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے