تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تاجر برادری کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے بھارتی بربریت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ حماد پونا والا صدر آل سٹی تاجر اتحاد کراچی

تاجر برادری کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے بھارتی بربریت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ حماد پونا والا صدر آل سٹی تاجر اتحاد کراچی

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مختلف سماجی، سیاسی اور تاجروں کی جانب سے ریلی کے ساتھ ساتھ تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہیں، قومی یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آل سٹی تاجر اتحاد کی جانب سے بھی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں کراچی بھر کے تاجر حضرات نے شرکت کی،
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر حماد پونا والا کا کہنا تھا کہ تاجر برادری کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے بھارت کی جانب سے جو کشمیر پر بربریت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے اس کا بھرپور جواب دیں گے، آل سٹی تاجر اتحاد کے لاء اینڈ آرڈر کمیٹی کے وائس چیئرمین سبطین رضا اور دیگر تاجروں کا یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کہنا تھ کہ کشمیریوں کی آزادی تک ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور کشمیر کو آزاد کرکے پاکستان کا حصہ بنائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے