Home / اہم خبریں / کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ

کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ، سائلین سے عملہ کے رویہ اور نقول کے حصول کے عمل کی شفافیت بارے دریافت کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کی انچارج ریکارڈ اراضی سنٹر کو بزرگوں اور خواتین کو Priority Basis پر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح، کراچی کی ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی: مراد علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم پورہ فلائی اوور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے