کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے انچارج اقبال قاسم، ارشد حسین، انور فاروقی، عظمت اللہ خان، کے بی بی اے کے صدر غلام محمد خان اور دیگر نے کراچی سٹی اسپورٹس ایسوی ایشن کے صدر اور سابق ڈی ایم ڈی واٹر بورڈ محمد اسلم خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: سجاس کا کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر اور سجاس کے ہمدرد محمد اسلم خان سے ان کی والدہ اور بہنوئی کے انتقال پر پراظہار تعزیت
https://www.nopnewstv.com/president-of-spo…ists-association/