Home / اہم خبریں / نئے سول ہسپتال میرپورخاص میں کورنٹائن سینٹر تمام سہولیات کے ساتھ شروع کردیا گیا 50 بیڈ میں سے 20 بیڈ لگا دیے گئے

نئے سول ہسپتال میرپورخاص میں کورنٹائن سینٹر تمام سہولیات کے ساتھ شروع کردیا گیا 50 بیڈ میں سے 20 بیڈ لگا دیے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نئے سول ہسپتال میرپورخاص میں کورنٹائن سینٹر تمام سہولیات کے ساتھ شروع کردیا گیا پچاس بیڈ میں سے بیس بیڈ لگا دیئے گئے۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن، ای ایس پی جاوید بلوچ، ڈی ایچ او مشتاق شاہ اور سول سرجن ڈاکٹر ہرچند بھیل کے ہمراہ کورنٹائن وارڈ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: کورونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو میرپورخاص پولیس کی طرف سے خصوصی سلامی کے ساتھ پھولوں کے ہار پہناۓ

https://www.nopnewstv.com/doctors-and-paramedics-battling/
کورنٹائن وارڈ میں کل پچاس بیڈ لگا رہے ہیں بیس لگا دیئے ہیں دو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو تمام سہولیات کے ساٹھ ڈیوٹی پر معمور کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جشنِ آزادی پر کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں دوستانہ واکنگ فٹبال میچ کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں کے ایم سی کمپلیکس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے